غزل-20 میری دنیا سے نکلنے وال

June 5, 2021
Gazal
15 0

Poet: Tanveer Iqbal

میری دنیا سے نکلنے وال

میری دنیا سے نکلنے والے
مرے خوابوں سے بھی چلے جاؤ
 
مرے چہرے سے چھین کر رونق
کیوں یادوں میں ہنسو، مسکراؤ
 
ہو کر اوجھل مری نگاہوں سے
مرے ہوش و ہواس پر چھاؤ
 
شدتِ غم سے جو موندھوں آنکھیں
کیوں پیار سے دیکھو، بہلاؤ
 
تمہیں جانا تھا تم ہوئے رخصت
اب خدارا مرے پیچھے نہ آؤ
 
تنویر اقبال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
Hello,
How can I help you?