Poet: Tanveer Iqbal
جب ٹھہرے ہوئے دل میں جنون آجائے
دل کی ہر بے چینی کو سکون آجائے
رگوں میں دوڑتا رہے لاحاصل جب تک
جوش بن کر آنکھوں میں نہ خون آجائے
تنویر اقبال
Poet: Tanveer Iqbal
جب ٹھہرے ہوئے دل میں جنون آجائے
دل کی ہر بے چینی کو سکون آجائے
رگوں میں دوڑتا رہے لاحاصل جب تک
جوش بن کر آنکھوں میں نہ خون آجائے
تنویر اقبال