پیسہ کمانا اتنا مشکل بھی نہیں ہےاور اتنا آسان بھی نہیں ہے۔

December 3, 2020
Informative
41 0

Author: Jahangir Amir

پیسہ کمانا اتنا مشکل بھی نہیں ہےاور اتنا آسان بھی نہیں ہے۔
 لیکن آگر محنت کی جائے اور صحیح طریقہ اختیار کیا ہو تو آپ گھر بیٹھے اچھے پیسہ کما سکتےہیں۔
  اس بلاگ میںے ہم آپکو بتائیں گے آسان اور صحیح طریقہ انٹرنیٹ سے گھر بیٹھے پیسہ کمانے کا کیا ہے۔
 تھوڑی محنت اور آپ اچھے پیسہ کما سکتےہیں۔
آسان اور صحیح طریقہ انٹرنیٹ سی گھر بیٹھے پیسہ کمانے کا نیچے اچھے سی بتایا گیا ہے۔
آپ کو اس بات کا دھیان رکھنا ہوگا کے پہلے آپ وہی کام  شروع کریں جس میں   آپ کی دلچسپی ہو۔
 آگر آپ ایسا ہے کوئی کام کریں جسے آپکا دلچسپی نہیں ہو ، آور صرف پیسے کا لالچ ہو تو آپ بہت آگے  تک نہیں جا پانگے۔ اسلیئے پہلے خود سے آپ کو  سوچنا ہوگا آپ کی کن  چیزوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
اگر آپ انٹرنیٹ پر سرچ کریں گے تو آپ کو ہزاروں  بلاگ ملیں جو پیسہ کمانے کی طریقہ بتائیں گیں۔  لیکن ذیادہ تر  سپیم ہوتے ہے یا ملٹی لیول مارکیٹنگ والے ہوتے ہیں اور کافی تو آپ سے رجسٹریشن فیس بھی لے لیتے ہیں۔
 میری آپ سے گذارش ہے ایسے لوگوں سے بچیں اور  کوئی بھی فیصلہ سوچ سمجھ کر کیجیے ۔
ہم آپکو یہاں  آسان اور سادہ طریقہ انٹرنیٹ سے گھر بیٹھے پیسہ کمانے کا بتا رہےہیں۔
گھر بیٹھے انٹرنیٹ سے پیسہ کیسے کمائیں۔
نیچے دیا گئے کچھ صحیح اور آسان طریقہ ہیں جنسے آپ پیسہ کما سکتےہیں  انٹرنیٹ سے۔
 جو بھی آپ کو اچھا لگے اس کے بارے  میں ہم سے جان سکتےہیں ۔
۔بلاگ یا آرٹیکل لکھ کر
۔یوٹیوب پہ اپنا چینل بنا کر
۔موبائل پر ایپلیکیشن انسٹال کرکے
۔فیس بک پیج یا گروپ بنا کر
۔مترجم (زبان کا ترجمہ) بنا کر
۔موبائل ایپلیکیشن بنا کر
۔آن لائن سروے کر کے
۔ویب سائٹ ڈومین خریدو فروخت کر کے
 
آپکو جو بھی طریقہ صحیح لگتا ہے اور اس میں آپکی دلچسپی ہے آپ استعمال کر سکتےہیں۔
 لیکن یاد رکھیں پیسہ کمانے کے لئے محنت کرنی ہوگی۔
 ایک انگریزی کا محاورہ  ہے ،
یعنی روم جو کہ ایک بہت خوبصورت شہر ہے وہ ایک دن میں نہیں بن سکتا۔
آگر آپکو یہ بلاگ پڑھ کر اچھا لگا اور کچھ اچھا یا نیا سیکھا  تو آپ اپنے دوستو کو بھی سکھائے۔ اور ان کو یہ لنک شیئر کرے ہماری کوشیش رہیگی کے آپکو ہم روزانہ کچھ نیا سکھائیں۔
 
آگر آپکو ہم سے کچھ پوچھنا ہے تو کمنٹ کرکے آپ پوچھ سچتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
Hello,
How can I help you?