شیئر مارکیٹ کیا ہے اور اس سے پیسہ کیسے کمایا جا سکتا ہے۔
آج ہم آپ کے لئے ایک زبرباسٹ آرٹیکل لائے ہیں۔ دوستوں اپنا پیسہ سہی جگہ انویسٹ کرنا کون نہیں چاہتا۔ سب یہی سوچتے ہیں کہ لاکھوں روپیہ مہینہ کمانے کے لئی پیسہ ہے انویسٹ کریں لیکن ان کو انویسٹ کرنے کا کچھ خاص پتہ نہیں ہوتا۔ آگر آپ بھی اپنا پیسہ انویسٹ کرنے کے لیئے کوئی پلیٹ فارم ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو شیئر مارکیٹ کے بارے میں ضرور جان لینا چاہیئے۔ شیئر مارکیٹنگ سی آپ گھر بیٹھے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔ مگر اسکے لیئے آپکو شیئر مارکیٹ کی پوری معلومات ہونی چاہے۔ اپکو اسکا جتنا تجربہ ہوگا آپ اتنی ہی زیادہ کمائی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو اس کے بارے میں خاص نہیں پتہ تو کوئی بات نہیں آج کا آرٹیکل اسی کے بارے میں ہے۔ ایک بات اور بتاتاچلو کہ جس طرح کافی لوگ انٹرنیٹ پر لاکھوں روپئے مہینہ کماتے ہیں اسی طرح کافی لوگ گھر بیٹھے شیئر منڈی میں پیسہ لگا کر لاکھ روپے کما سکتے ہیں۔ مگر انٹرنیٹ سے پیسے کمانے میں کوئی ڈر نہیں ہے۔ جب کے اسٹاک مارکیٹنگ میں ڈر ہوتا ہے۔ شیئر مارکیٹ میں پیسہ انوسٹمنٹ کرنے کے لیئے صحیح وقت کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ جب شیئر کی قیمت بڑھ جائے تب آپ لاکھوں کما سکتے ہو اور اگر آپ نے غلط ٹائم پر شیئرز میں پیسے لگا دیا ہے یعنی جب شیئر کی قیمت بلکل کم ہے تب آپکو بھاری نقصان بھی اٹھانا پڑھ سکتا ہے۔ اسی لیے خطرہ ہے۔ انٹرنیٹ انٹرنیٹ پر پیسہ کمانے میں کوئی نقصان نہیں ہے۔ شیئر کیا ہے ؟؟ دوستو شیئر ایک حصہ ہے۔ شیئر وہ حصہ ہے جو کمپنی میں مالکوں کی طرف سی جاری کیئے گئے دستاویز ہوتی ہے۔ آپ جس کمپنی کے جتنے شیئر خریدو گے آپ اتنے شیر کے مالک بن جاو گے۔ شئیر کو آپ شیئر مارکیٹ سے خود خرید و فروخت کر سکتے ہیں۔ شیئر کی بات ہوئی اب شیئر مارکیٹ کی بات کرتے ہیں۔ شیئر مارکیٹ کیا ہے؟ ایسی مارکیٹ جہاں حصص کو خریدہ یا بیچھا جاتا ہواس مارکیٹ کو شیئر مارکیٹ یا شیئر بازار کہتے ہیں۔ شیئرز کہاں سے خریدیں؟؟؟ شیئرز خریدنے کے لیے آپکو ڈیمیٹ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھلوانا ہوتا ہے ، آپ کسی سے بھی بینک ، کمپنی کے پاس آسانی سی کھلووا سکتے ہیں ۔ ویسے یہ کام انٹرنیٹ آن لائن آسانی سے ہو جا تا ہے۔ آپ چاہے گھر بیٹھے آن لائن سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کریں اور اکاونٹ بنا لیں۔ شیئرز مارکیٹ سی کتنا پیسہ کما سکتے ہیں؟ دوستوں شیئرز مارکیٹ سے آپ لاکھوں کما بھی سکتے ہو اور لاکھوں گوا بھی سکتے ہو۔ جیسے آپ نے کس کمپنی کے 1000 شیئرز خرید لیئے اور شیئر کی قیمت 10 روپے تھی تو آپکو کل 10000 ادا کرنے ہونگے۔ اب اگر اس شئر کی قیمت 1 روپے فی شیئر بڑھ جاتی ہے تو اپکو 1000 کا فائدہ ہوگا یا اگر فی شیئر 1 روپیہ مائنس ہو جاتی ہے تا اپکو 1000 کا نقصان ہوگا ۔ اس لئے اس میں وقت کا بہت خیال کرنا ہوتا ہے۔ شیئرز اس وقت خریدیں جب ان کی قیمت اچھی ہو۔ یا شیئر مارکیٹ کا ایک اصول بھی ہے ہی صبح خریدے گئےشیئر کو شام تک بیچنا ہوتا ہے یا اس کی ادائیگی کرنا ہوتی ہے۔ دوستو اب آپکو پتہ تو چل گیا ہوگا کی شیئر مارکیٹ کیا ہے یا اس سے پیسہ کیسے کمایا جا سکتا ہے۔ اب مین آپکو کچھ اسی باتیں بتاتا چلو جِنکو شیئر مارکیٹنگ کے واقف دھیان میں رکھنا چاہئے۔ اس کام می ایک طرف آمدنی بھی بہت ہے اور خطرہ بھی بہت ہے۔ سوچ سمجھ کر سرمایہ کاری کرے۔ شیئرز مارکیٹ سے پیسے کمانے کے لیئے کن کن باتوں کا خیال رکھیں؟؟؟ اگر آپ اسٹاک مارکیٹنگ میں نقصان سے بچنا چاہتے اور زیادہ سےزیادہ کمائی کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کمپنیوں کے نتائج اور بیلنس شیٹس پڑھنا اور سمجھنا شروع کر دیں۔ مارکیٹ کے بارے میں پوری جانکاری رکھیں یا روزانہ معاشی رسائل وغیرہ۔ شیئر مارکیٹ سے متعلق نیوز پیپرز پڑھیں اور اسکی ٹی وی نیوز بھی ضرور دیکھے۔ پہلی مرتبہ می صرف 3 4 کمپنی منتخب کرے اور کم سے کم انوسمنٹ کرے۔ پھر جیسے جیسے اپکو اسکی معلومات بڑھتی جائے ویسے ویسے آپ اس میں ذیادہ پیسہ لگا سکتےہیں۔ 3.جب آپکو شیئر مارکیٹ کی پوری معلومات ہو جاے یا آپکو لگے آپ اصلی میں اس میں اچھی کمائی کر سکتے ہو تبھی آپ کام اسٹار کرے۔ شیئر مارکیٹ سی اچھی آمدنی تبھی کی جا سکتی ہے جب آپ ہر وقت آن لائن رہو اور ہر وقت اس پر نظر رکھیں۔ شیئر مارکیٹ میں کام کرنے کے لیے یا اس سے زیادہ انکم کمانے کے لئے آپ کے پاس کمپیوٹر ہونا چاہیے۔ جس میں آپکو ہر وقت شیئرز کی قیمتوں پر نظر رکھنی پڑیگی۔ دوستو یہ تھی شیئر مارکیٹ سے پیسہ کمانے کی معلومات امید ہے آپکو پسند آئی ہو گی ۔ اور ہاں دوستو! اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر اپنے دوستوں کے ساٹھ بھی ضرور شیئر کریں |