Author: Jahangir Amir
بلاگ یا آرٹیکل لِکھ کر پیسہ کمانا
بلاگ یا آرٹیکل لِکھ کر آپ چاہے تو گھر بیٹھے آپ ہزاروں روپے کما سکتےہیں۔ اگر آپ اچھے لکھنےوالے ہیں ، اور کسی عنوان پر آپ کو اچھا علم ہے تو آپ بلاگ یا مضمون لکھ کر پیسہ کما سکتےہیں۔ اس بلاگ میں ہم آپکو بتائیگے کہ بلاگ یا آرٹیکل لک کر پیسہ کیسے کمانا ہے۔ بلاگ یا مضمون یہ بات جان لیں کے اگر آپ بلاگ یا مضمون لکھنا چاہتےہیں اور آپکی دلچسپی بھی ہے تو کاپی یا چسپاں کرنے والا مواد کوئی بھی اپکا آرٹیکل نہیں خرید ے گا کیونکہ وہ پہلے سے ہی شائع ہے۔ اسلیے اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں تو اپنا کچھ اصلی لکھے کسے کا چرایا گیا نہیں۔ بہت سی ایڈوانس سوفٹ ویئر آتے ہے جس سے چوری کیا ہوا یا کہیں سے کاپی کیا ہوا مضمون پتا چل جاتا ہے۔ بہت سی ویب سائٹ ہے جن کے نام نیچے لکھے ہیں جن پر مضمون یا بلاگ لکھنے سے آپ کما سکتےہیں۔ myLot یہ ایک بحث والی ویب سائٹ ہے۔ جس میں آپ کسی بھی عنوان پر بحث شروع کرینگے ، یا تبصرے کرینگے تو آپکو پوائنٹس ملتے جائیں گے۔ بہت سے پوائنٹس جمع ہو نے پر اپ کو انکے بدلے پیسہ دیا جائےگا۔ اس میں صرف انگریزی میں ہی کام ہو سکتا ہے۔ iWriter بھی ایک ویب سائٹ ہے جو کے اپ کو لکھنے کے اپ کو پیسے دیتی ہے۔ ایک اچھے مضمون کے اپ کو تین ہزار سے زائد مل سکتے ہیں۔ مگر مضمون اچھا اور کاپی کیا ہوا نہیں ہونا چاہئے۔ باقی اور بھی ہزاروں ویب سائٹ ہے جہاں آپ مضمون اور بلاگ لکھ سکتے ہیں۔ آپ اپنا خود کا بلاگ لکھنا ہے اور مفت میں گوگل ایک سائٹ ویب سائٹ پر بنانا ہے۔ جتنے زیادہ لوگ آپ کا بلاگ یا مضمون کو پڑھینگے اتنا ذیادہ آپ کما سکتےہیں۔ اسکے لیئے آپکو جاننا ہوگا کچھ باتیں جو نیچے لکھی ہوئی ہیں۔ آگر آپکو یہ بلاگ پڑھ کر اچھا لگا اور کچھ اچھا یا نیا سکھا تو آپ اپنے دوستو کو بھی سکھائے۔ اور ان کو شیئر کرے ہماری تمام کوشیش رہیگی آپکو ہم روزانہ کچھ نیا سکھائے۔ آگر آپکو ہم سے کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو کمنٹ کر کے آپ پوچھ سچتے ہیں۔ |
Hum kab kamaingai???